اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق شیعہ رہنما حیدر جعفری کو چار ساتھیوں سمیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید کر دیا گیا۔ ابھی تک اس دلخراش سانحے کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی اسی طرح ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مزار قائد پر شیعان حیدر کرار کے اجتماع میں موجود پانچ کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔
/110